عدؤ جاں سے زرا مل کر سبب ِ عداوت جانو
Poet: Ibn.e.Raza By: Ibn.e.Raza, islamabadعدؤ جاں سے زرا مل کر سبب ِ عداوت جانو
اہل ِوفا سے در پردہ جفاؤں کی حقیقت جانو
سکوتِ لب توڑ دیا تو،پردہ نشیں نہ رہو گے
میری اِس خامشی کو ہی تم اپنی ہزیمت جانو
More Sad Poetry






