عدالت

Poet: Abrish By: Abrish anmol, Sargodha

عدالت بھی وہ ہی ہوتی ہے
مقدمہ بھی وہ ہی کرتے ہے
فیصلہ بھی ان کا ہوتا ہے
مجرم بھی اک ہوتا ہے
بس ہر بار الزام بدل جاتا ہے
بھی وہ ہی ہوتی ہے
مقدمہ بھی وہ ہی کرتے ہے
فیصلہ بھی ان کا ہوتا ہے
مجرم بھی اک ہوتا ہے
بس ہر بار الزام بدل جاتا ہے

Rate it:
Views: 566
30 Sep, 2016
More Life Poetry