خطرات میں ہرسمت سےجوگھر چکی تھی انتہائی قدم اٹھا کر یہ اپنی مراد پا چکی ہے اگرچہ قوم کےہر برے بھلےکی ذمہ داری اب چاہے یا نہ چاہےعدالت عظمی پہ آچکی ہے