تحریک عدم اعتماد ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan2011 By: hamidrazakhan2011, Karachi

صاحبزادی کا نام پانامہ لیک میں آ جانےکے سبب کیوں
ملکی مقتدر شخصیت کی میڈیا پر تضحیک کی جائے

جمہوری و آئینی راستہ اختیار کرتے ہوئے ہی صرف اب
وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے
 

Rate it:
Views: 553
05 Nov, 2016
More Political Poetry