عروج کا یہی وبال ہے ہر عروج کو زوال ہے رقص میں ہے کائنات ہر شے میں دھمال ہے جب تک زندگی قائم ہے تب تک یہ کمال ہے عروج کی دیوانی دنیا سے سوال ہے عروج کے حصول کو دنیا کیوں بے حال ہے؟ عروج کا یہی وبال ہے ہر عروج کو زوال ہے