عشق

Poet: اقراﺀ افضل By: اقراﺀ افضل, Sahiwal

ہمارا اک کام کر دو
دل ہمارے نام کر دو
پوچھے اگر کوئی ہمارے بارے میں
ہمارا نام لے کر بدنام کر دو
 

Rate it:
Views: 167
21 Sep, 2023
More Life Poetry