عشق

Poet: عبدالمعید By: عبدالمعید, Islamabad

وہ تھے خوب وخوب گولب سے
بلکل روشن چراغ سے
زمانے کو تھے لاجواب سے
تھے ہمارے محبوب بڑے کمال سے
دل میں تھے بے مثال سے

Rate it:
Views: 335
24 May, 2024