برباد کون ہونا چاہتا ہے محبت میں بربادی تو مقدر میں لکھی ہوتی ہے برباد کوئی کرتا ہے تو وہ بھی برباد ہو گا فکر نہ کر حساب برابر ہوگا آج نہیں تو کل قدرت کا حساب شروع ہوگا