عشق ءِ داستان

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

نہ ساتھ ہے کسی کا نہ سہارا ہے کوئی
نہ پیار کا سمندر ہے نہ کنارا ہے کوئی
زندگی کی راہوں میں آج بھی اوارہ ہے کوئی
عجیب ہے عشق کی داستان کوئی خوش ہے تو بیچارا ہے کوئی
پوچھو خود سے عشق حقیقت ہے یا نظارا ہے کوئی

Rate it:
Views: 391
29 Sep, 2016