عشق ایک عبادت ہے

Poet: Shah By: Dukhi Shah, qatar

عشق ایک عبادت ہے اس کا قرب مت مانگو
جس کو چھو لیا جائے اسے پوجا نہیں کرتے

Rate it:
Views: 677
20 Nov, 2008