عشق تیرا روگ میرا زندگی بیتاؤں کیسے
Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی سلانوالی By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodhaآگ من اندر لگی پھر چین سے جی پاؤں کیسے
عشق تیرا روگ میرا زندگی بیتاؤں کیسے
بیت ہی جائے گی آخیر آج کی شب تارے گن گن
سوز شدت غم ہے یہ سب بھول پھر میں جاؤں کیسے
آج کا دن بھاری میری جان پر اس قدر ہے کیوں
درد ہے شوریدگی کابس اسے سہہ پاؤں کیسے
More Sad Poetry







