عشق سے دور رہو اے گڑیا

Poet: محسن امتیاز By: محسن امتیاز , Karachi

عشق سے دور رہو اے گڑیا
عشق رستے میں چھوڑ دیتا ہے

بے رخی، درد، مصلحت اور ہجر
کیا عشق بد دعا بھی دیتا ہے

Rate it:
Views: 376
15 Sep, 2022