عشق نادان نے ارمان نکالے سارے اب میرے دل میں کوئی اور تمناء ہی نہیں ہجر میں تیرے شب و روز گزارے اتنے تجھے سے ملنے کی ،اب کوئی خواہش ہی نہیں