عشق نے تباہ کر دیا

Poet: قاسم علی مکھن شاہی By: Qasim Ali Makhan shahi, Distrct RYK. Sadiqabad

اے عشق تیری کب سے ہوئی ہے ابتدا
اور یہ بھی بتا دے کہ کب ہوگی انتہا

جسے ہوئی ہے تو سب برباد ہوئے ہیں
کیا اس کے سوا تیرا کوئی اور بھی کام ہے

Rate it:
Views: 195
08 Mar, 2024
More Sad Poetry