عشق کیا ہے اس سے انجان تھے ہم

Poet: Najaf ALi DeeP By: Syed Najaf Ali Sherazi, Gujranwala

عشق کیا ہے اس سے انجان تھے ہم
مگر تم تو سوچتے کہ انسان تھے ہم

ہوں جانور جیسا سلوک اور نا انصافی
تم بھول گے تیری گلی مہمان تھے ہم

اک زمانہ آج بھی یاد ہے دل کو
جب ہوا کرتے تمھاری پہچان تھے ہم

تم اک لمحہ بھی بن ہمارے نہ گزارتے
تم سانس ہماری،تمھاری جان تھے ہم

نجانے کیا ہوا یکدم تمھارے،دیپ کےدرمیاں
اک زمانہ تھاجب اک دوجے کی مسکان تھے ہم

Rate it:
Views: 483
14 Mar, 2014