عصبیت کی مکڑی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کچھ ہی نہیں، ہےدال میں تو بہت کچھ کالا
تمہیں دینا پڑیگا سب نفرتوں کو دیس نکالا

مانند مکھی پھنسی قوم ،نکلے آخر کیسے؟
گرد جوعصبیت کی مکڑی نےبنا ہے جالا

Rate it:
Views: 551
07 Aug, 2017
More Political Poetry