عظیم ترین انساں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سیدھاجو جاکےدشمنوں کےدل میں کھب گیا
مسلمانوں کی کمان کا پھینکا گیا ایسا تیر ہے

عظیم ترین انساں فی زمانہ زندہ اس زمین پر
بھوپال کا پٹھان مگر پا کستانی عبد القدیر ہے

Rate it:
Views: 546
25 Mar, 2016
More Political Poetry