اے خدا عطا کر مجھے علم کی دولت
عطا کر جتنا سمندر کا پانی
میری حوس میری پیاس بہت ھے
مجھے علم کی دولت عطا کر خدایا
علم کی دولت جس کے پاس نہیں
بندہ نہ بندی کسی کام کی نہیں
علم سے بنتی ھے زندگی حسین
علم کی بخیر زندگی کچھھ بھی نہیں
مجھے جفتجو ھے کے میرے پاس ھو علم
ہر علم ھو جتنا بھی ھو کم
علم کی دولت جس کے پاس ھے
وہ کبھی بےبس رسوا نہیں
علم سے بنتی ھے زندگی بندگی
علم نہ ھو تو زندگی کچھہ بھی نہیں