عمر بھر کا ساتھ ہے تیرا مرا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیاعمر بھر کا ساتھ ہے تیرا مرا
شہر الفت کی مسافت دیکھ لی
وشمہ میں نے عشق کے زندان میں
اپنی ہستی پھر سلامت دیکھ لی
More Sad Poetry
عمر بھر کا ساتھ ہے تیرا مرا
شہر الفت کی مسافت دیکھ لی
وشمہ میں نے عشق کے زندان میں
اپنی ہستی پھر سلامت دیکھ لی