عمر قید ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

سلامتی وبقا کو صرف چند ممالک کی کونسل بناتی ہے یقینی
طاقتور کےسامنے ہر کمزور ملک اپنے گھٹنوں پہ جھکے گا

اپنے گھر میں ہی مظلوم اپنی کاٹےگا عمر قید، تم دیکھو گے
جبکہ کونسل کے رکن ممالک کا دنیا بھر میں اسلحہ بکے گا

 

Rate it:
Views: 567
18 Aug, 2019
More Political Poetry