عمل درآمد ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ایک کے بعد دوسری دھمکی وہ ہم کو دے رہے ہیں
تم ہی بتاؤ سادہ لوحی لےکےاپنی اب ہم کدھرجائیں

فزکس کیمسٹری اورڈی این اےہماراانسےنہیں ملتا
دھمکی پرعمل درآمد سےپہلےکیوں نہ بکھرجائیں

Rate it:
Views: 403
03 May, 2018
More Political Poetry