عناصرتکمیلِ مسلماں کے ہیں مسلم
ابتدا ہے دعاےٴ آدم ،انتہا روضہِ محمد
رکھے ہمیشہ اپنے مہ و سال کاحساب
تُلے گے ترازو میں روز وشب کے حالات
ہے یقین کے لگے گی عدالت اک دن
کانپے گی زمیں گریں گے ستارا و آفتاب
فقط ایمان ِ کامل ہوگی شرطِ نجات
نہ دولت ، نہ شوکت نہ شوخیِ کمالات