عنوان زھر کا پیالہ

Poet: Asar Jonpuri By: Muhammad Ijaz siddiqui, Lahaore pakistan

وہ جس نے میری بہن کو حجاب کرنے پر
سر عدالت عظمیٰ شھید کر ڈالا
کسی سے شکوہ شکایت کا فائدہ کیا

کہ اپنے بھانجوں کی غم خوار ہے بری خالہ
وہی جو روتی ہیں رونا حقوق نسواں کا
وہ اپنے آپ کو ظاہر کریں گل لالہ

Rate it:
Views: 438
09 Sep, 2009
More Life Poetry