خدا کے لیے مجھ پہ رحم کر
میری عظمت کاخیال کر
میں ہوں بنت آدم
میری زندگی پر تو احسان کر
میں مشکلوں ہوں گھیری ہوئی
میری مشکلات آسان کر
اگرملی ہے تم کوفوقیت مجھ پہ
اس بات کا تو نہ مان کر
میں خوش ہوں اپنےمقام پر
اسےتوصرف اپنےہی نہ نام کر
یہ دنیاہے ہم دونوں کےلیے
توبےحرمتی والا میراانجام نہ کر