عورت کا مرتبہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بندگی انسان کی کر دیتی ہےکتنا رب کے قریب
رکاوٹ باقی ہی نہیں رہتی اس تک رسائی میں

نذدیک الله تعلی کےعورت کا مرتبہ تودیکھئےذرا
کہنےپہ‘زم زم‘حاجرہ شریک ہوگئیں خدائی میں
 

Rate it:
Views: 316
15 Mar, 2016
More Political Poetry