عہد

Poet: Hijab By: Hijab, lahore

آج خود سے تم کو سدا کے لیے بھول جانے کا عہد کیا ہے
پر تم جانتے ہو کہ میں اکثر اہم باتیں بھول جایا کرتی ہوں

Rate it:
Views: 439
26 May, 2010