عہد زندگی

Poet: Aitebar Sajad By: Bilal, karachi

تمہیں روز و شب کے دکھ میں
کبھی بھولنا بھی چاہیں تو
کبھی بھول نہ پائیں

کہ یہ عہد زندگی ہے
جسے توڑنا بھی چاہیں
تو کبھی نہ توڑ پائیں

Rate it:
Views: 611
09 Aug, 2008