Add Poetry

عہد وفا۔۔۔

Poet: Asad By: Asad, mpk

کیجیئے جب کوئی عہد وفا تو اسے پورا کیجیئے
پیار مین کوئی بھی کام نہ یا ر ادھورا کیجیئے

یار کی یاری سے آپ مطلب رکھیئے بس
یار کے عیبون کی طرف نہ دیکھا کیجیئے

بس اپنی خواھشوں کے پیچھے نہ دوڑیئے
یار کی منشا کا بھی خیال ذرا رکھا کیجیئے

اس دل کو تم سے مطلب اور تم کو یار سے
اس درمیان کے تعلق کو بھی یار سمجھا کیجیئے

واعظ !!! قضا کے سجدے ہین رنگ لائین شاید
بس آپ اپنے ایمان کو اور پختہ کیجیئے

اس برائے نام کی زندگی کا حاصل بھی ھے کچھ
اسد بیٹھ تنہائی مین یہ بات کبھی ذرا سوچا کیجیئے
 

Rate it:
Views: 584
08 Jan, 2020
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets