عہدہ ملکی صدر کا ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 مصرعہ جس شاعر کا ہے کون ہے وہ
چیل پیاسا ہوتی ہے کوا پیاسی ہوتا ہے

فتوی سنا تھا، کس نے دیا تھا یاد نہیں
عہدہ ملکی صدرکا غیرسیاسی ہوتا ہے

Rate it:
Views: 757
21 Jul, 2013
More Political Poetry