عید

Poet: Naveed Dar By: Naveed Dar, ali pur chatta

عمر رائیگاں کا یہ سال بھی تیرے ہجر کے نام ہوا
ایک اور عید دیارے غیر میں گنوا دی ہم نے

Rate it:
Views: 506
13 Sep, 2009