غارت گری ہے
Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi الہی یہ کیسی غارت گری ہے
شہر ِیاراں میں صفِ ماتم بچھی ہے
جس لہو کو کیا تو نے حرام ہے
کفر و باطل اسی کے پیچھے پڑی ہے
سیراب ہو ر ہے ہیں غنچے لہو سے
شجر ِ حیات کے تنوں میں خوں کی تری ہے
More Sad Poetry






