کتنا مجبور کتنا لاچاربنادیتی ہے یہ غربت
انسان کو حیوان بنا دیتی ہے یہ غربت
عقلمند کو بے عقل بنا دیتی ہے یہ غربت
خوبصورت کو بدصورت بنادیتی ہے یہ غربت
بے پناہ گھروں کو تباہ کردیتی ہے یہ غربت
ہر کوئی پوچھتا ہے کہ کیاہوتی ہے یہ غربت
نہ میں جانوں نہ توجانے کہ کیاہوتی ہے یہ غربت
دراصل وہی جانے جس نے دیکھی ہے یہ غربت