غرور اور انا

Poet: Kanwal By: Kanwal Shaikh, karachi

انا تو ہم میں بھی ہے دکھا سکتے ہیں تمہیں
بس تمہارے غرور کا احترام کرتے ہیں

Rate it:
Views: 789
18 Apr, 2010