غریب اور بارش

Poet: Abdullah By: ABDULLAH, London

اے مکاں کے مالک، میرا مکاں نہیں
ہے بھی تو مگر، تیرے جیسا نہیں
تیرے جیسا نہ ہو، مگر اتنا تو ہو
کہ ان بارشوں کا پانی، ان ذلزلوں کی جھٹک
کچھ تو اثر کرے، مگر اتنا تو نہ ہو
کہ اپنے ویرانے کو چھوڑ کر
کسی کے محل میں بسیرا کروں

Rate it:
Views: 501
27 Jul, 2011