غریب بیٹی کا دکھ
Poet: ذوالفقار علی بخاری By: ذوالفقار علی بخاری, Rawalpindiچاندی اُتر گئی غریب کی بیٹی کے بالوں میں مگر
حاکم وقت کو غریب بیٹی کے دکھ کا احساس نہ ہوا
More Sad Poetry
چاندی اُتر گئی غریب کی بیٹی کے بالوں میں مگر
حاکم وقت کو غریب بیٹی کے دکھ کا احساس نہ ہوا