غریبوں کو کوئی سلام نہیں کرتا اچھےلوگوں کا احترام نہیں کرتا ہرسمت دھوکہ وچوربازاری ہے انسان کیوں اچھےکام نہیں کرتا جوکوئی سچ کاپرچار کرتا ہے اس بندےسےکوئی کلام نہیں کرتا اس نفرت بھری دنیا میں اصغر کیوں ہرکوئی محبت عام نہیں کرتا