غریبی میں کیوں ہررشتہ ٹوٹ جاتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMغریبی میں کیوں ہررشتہ ٹوٹ جاتاہے
مفلس کاکیوں ہرسہارہ چھوٹ جاتا ہے
جس کسی سےسچ بات کہتا ہوں
وہی کیوں مجھ سےروٹھ جاتا ہے
جیسےہی بات بننے لگتی ہے
عاشق کامقدرکیوں پھوٹ جاتاہے
وہ رات کو میرےسپنوں میں آکر
کیوں میراچین وسکون لوٹ جاتاہے
More Sad Poetry






