چھوٹی قوم کےذہن سےعلیحدہ تشخص کا کا نٹا دور جدید میں سب سے پہلے نکال د یا جاتا ہے پھر امداد کےنام پر گلےگلےتک کر کےمقروض غلامی کا پٹہ ان کی گردن میں ڈال دیا جا تا ہے