تعداد دشمناں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

حملہ کرنےمیں پہل پرہےمغربی قوموں کا یقین
گودفاعی حکمت کو مسلمان سمجھتےہیں بہترین

ہمارا طرز عمل ہرگز نہیں ہوگا تبدیل کبھی بھی
چاہے اب تعداد دشمناں بڑھتی رہے ایک،دو،تین

Rate it:
Views: 491
09 Feb, 2018
More Political Poetry