غلطی
Poet: By: huma khan, kohatدے دیتے سزائے موت یوں نہ بے جان کرتے
قسمت سے لکھے رشتے کو یوں نہ بدنام کرتے
ہوئی تھی کوئی غلطی اگر تو بتا دیتے
ہماری محبت کو یوں نہ بےنام کرتے
More Sad Poetry
دے دیتے سزائے موت یوں نہ بے جان کرتے
قسمت سے لکھے رشتے کو یوں نہ بدنام کرتے
ہوئی تھی کوئی غلطی اگر تو بتا دیتے
ہماری محبت کو یوں نہ بےنام کرتے