غم

Poet: Faraz By: Ghulam Murtaza, hyderabd

لوٹ جاتے ہیں لوگ ہمارا غم دیکھ کر
جیسے لہر لوٹ جاتی ہے کنارا دیکھ کر

مت دینا ہمارے جنازے کو کندھا کہیں
زندہ نہ ہو جاؤں تیرا سہارا دیکھ کر

Rate it:
Views: 1057
06 Aug, 2008