غم

Poet: nadia khan By: Nadia Khan, Rawalpindi

 میرے دل میں اتنے سارے غم ہیں
لکھنے کیلئے یہ زندگی بھی کم ہیں

نہیں ہیں جینے کا کوئی مقصد
یہ دنیا ساری جعلی ہے

Rate it:
Views: 521
01 May, 2016