غم اسد۔۔۔
Poet: اسد By: اسد, mirpurkhas عشق میں عقل کی مت ماری جاتی ھے
کچھ بھی سوجھتا نہیں اسد یار کے سوا
کب کے مر جاتے اسد غم میں کسی کے
مگر۔ کسی کی یاد نے ہنوز زندہ رکھا ھے
خاک اڑتی ھے دل کے صحرا میں
کوئی نہیں رہتا اب مکان ہذا میں
خون رونے سے کاثر ہیں آنکھیں اب تو
کوئی نہیں بہتا غم کے دریا میں
وہ جو علاج درد دل کرنا جانتا ہو
کہاں سے ڈہونڈھ لائوں وہ مسیحا میں
کیا ہوا جو میرا نہیں کوئی جہان میں
وہ تو خوش ھے نا اسد اپنی دنیا میں
More Sad Poetry






