غم تنہائی

Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

کوئی کہے میرے یار سے
مجھے ملا کرے پیار سے

میں نے اپنی ہر دعا میں فقط
تمہیں مانگا ہے پروردگار سے

میں روح تک ہو گیا ہو چھلنی چھلنی
تیرے اک بے رخی کے وار سے

مجھے ہوش والوں سے پوچھنا ہے
انہیں کیا تکلیف ہے میرے خمار سے

جسے جاننا ہو غم تنہائی کیا ہے
وہ عشق کر لے سنسار سے

Rate it:
Views: 372
08 Jun, 2011