غم جدائی
Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی سلانوالی By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodhaآج پھر تیری یا د آئی
آج پھر جی بھر کے روئے
غم جدائی ہے یہ کس قدر
آج پھر شب بھر نہ سوئے
More Sad Poetry
آج پھر تیری یا د آئی
آج پھر جی بھر کے روئے
غم جدائی ہے یہ کس قدر
آج پھر شب بھر نہ سوئے