غم حیات
Poet: sa naqvi By: sa naqvi, milanغم حیات سے بہت گھبرا چکا ھوں
زندگی سے بہت دور جا چکا ھوں
اب اتنی سی بھی سکت نیں مجھ میں
اب اور نہیں بہت ٹھوکریں کھا چکا ھوں
اب ذرا بھی آرزو زندگی نیں رھی نقوی کو
اپنے ھاتھوں اپنی موت کا سامان بنا چکا ھوں
More Sad Poetry






