غم سہتا ہوں بھلا دیتا ہوں یونہی خود کو سزا دیتا ہوں وہ بھی دیتا ہے غموں کی نیاز میں بھی دامن پھیلا دیتا ہوں اسے صدمہ نہ پہنچے میری اداسی کا یہی سوچ کے خود کو ہسا دیتا ہوں