غم کا فسانہ عفت کے نام
Poet: Muhammad Nazakat Ali Iffti By: Muhammad Nazakat Ali, islamabadجلا اس طرح کہ زمانے میں نام تک نہ رہا
مٹا خاک میں یوں کہ زمانے میں نام تک نہ رہا
کتنی حسرت لئے گے تھے درِ یار پر علی
کم ظرف کی نگاہ موڑ گئی جیسے اجنبی پرائے تھے ہم
ایک مقطع ہے
آنکھوں میں دیدِ حسرت باہوں میں سمیٹنے کی لگن
اسی تمنا کو لئے علی ہو جائیں نہ دن زندگی کے کم
قسمت بدلی تقدیر ستم سے گلہ نہ کر سکا
اہل دل ہو خدا راہ یوں نہ ستایا کرو
More Sad Poetry






