غم کی دنیا سے کہیں دُور نکلنے کے لیے

Poet: Faisal Sheikh By: Faisal Sheikh , Karachi

غم کی دنیا سے کہیں دُور نکلنے کے لیے
ہمقدم سایہ ہے بس ساتھ میں چلنے کے لیے

اتنا آسان نہیں انجان منزلوں کا سفر
تنہا چلنا ہے راستوں پہ بھٹکنے کے لیے

Rate it:
Views: 354
10 Feb, 2016