غم کے گہرے سمندر میں خوشیوں کے موتی کہاں ملتے ہیں میں لاکھ انہیں ڈھونڈوں میں لاکھ انہیں تلاشوں کچھ ہاتھ نہیں آتا سوائے اک درد بھری تھکن کے